Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اداکارہ عائزہ خان کا نیا فوٹوشوٹ دیکھ کر مداح دیوانے ہوگئے

ڈرامہ سیریل 'میرے پاس تم ہو' سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ عائزہ خان ان دنوں اپنے مداحوں کو دیوانہ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہیں۔ آئے روز ان کا کوئی نہ کوئی ایسا فوٹوشوٹ سامنے آتا ہے جسے دیکھ کر مداح تعریف کئے بناء نہیں رہ پاتے۔

حالیہ دنوں میں وہ مختلف فیشن برانڈز کیلئے فوٹوشوٹ کروارہی ہیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ ذیل میں ان کے فوٹوشوٹس کی تصاویر ملاحظہ کریں۔

Ayeza pp 1Ayeza pp 2Ayeza pp 3Ayeza pp 4Ayeza pp 5Ayeza pp 6Ayeza pp 7Ayeza pp 8Ayeza pp 9Ayeza pp 10Ayeza pp 11Ayeza pp 12Ayeza pp 13Ayeza pp 14Ayeza pp 15Ayeza pp 16Ayeza pp 17Ayeza pp 18